بورڈ آف ڈائریکٹرزکا تعارف
| 1 -جناب توقیر نواز صاحب | |
|---|---|
| والد کا نام | جناب محمود نواز صاحب (مرحوم) |
| عہدہ | چیئرمین |
| تجربہ | دوا سازی کی صنعت کا 13سال کاعملی تجربہ – 2013 سے تاحال کمپنی کے ڈائریکٹرہیں |
| 2 -جناب منیر نواز صاحب | |
| والد کا نام | جناب چوہدری شاہ نواز صاحب (مرحوم) |
| تعلیم | ایم-بی-اے(امریکا) |
| تجربہ | چینی اور خوردونوش کی صنعت کا 40 سال کاعملی تجربہ – 1990 سے تاحال کمپنی کے ڈائریکٹرہیں |
| 3 – محترمہ سعدیہ محمد صاحبہ | |
| شوہر کا نام | جناب تقی محمد صاحب |
| تعلیم | گریجویشن |
| تجربہ | مینجمنٹ میں 14 سال کام کرنے کا تجرب |
| 4 – محترمہ سامعہ شاہ نواز صاحبہ | |
| شوہر کا نام | جناب محمد حسان ادریس صاحب |
| تعلیم | ایم ڈی (آغا خان میڈیکل کالج )اور ایم-بی-اے(LUMS) |
| تجربہ | مالیاتی ادارے کا 10 سال کاعملی تجربہ – 2003 سے تاحال کمپنی کی ڈائریکٹرہیں |
| 5 – جناب راشد امجد خالد صاحب | |
| والد کا نام | جناب چوہدری محمدخالد صاحب (مرحوم) |
| تعلیم | ایم-بی-اے |
| تجربہ | فوڈز اور گاڑیوں کی صنعت کا 15 سال کاعملی تجربہ 2013 سے تاحال کمپنی کے ڈائریکٹرہیں |
| 6 – جناب عابد نواز صاحب | |
| والد کا نام | (جناب محمود نواز صاحب (مرحوم |
| تعلیم | A- Level |
| تجربہ | سوئٹزرلینڈ اور برطانیہ سے کھانے اور مشروبات میں 30 سال کا تجربہ۔ |
| 7 – محترمہ آوا اردشیر کاوؑس جی صاحبہ | |
| والد کا نام | جناب اردشیر کاوؑس صاحب |
| تجربہ | شپنگ کے کاروبار کا 50 سال کاعملی تجربہ – 2011 سے تاحال کمپنی کے ڈائریکٹرہیں |
| 8 – جناب زاہد اللہ خان صاحب | |
| والد کا نام | جناب سمیع اللہ خان صاحب |
| تعلیم | ایم بی اے |
| تجربہ | انوسٹمنٹ مینجمنٹ میں 18 سال کام کرنے کا تجربہ |
| 9 – جناب مشتاق احمد صاحب | |
| والد کا نام | جناب چوہدری وسط علی صاحب ) |
| تعلیم | بی کام، ایف سی ایم اے |
| تجربہ | صحت اور مالیاتی اداروں میں 30 سال کام کرنے کا تجربہ۔ |
| 10 – جناب شیخ عاصم رفیق صاحب | |
| والد کا نام | جناب شیخ قیصر احمد صاحب |
| تعلیم | چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ |
| تجربہ | فنانسنگ سیکٹر اور مینجمنٹ میں 11 سال کام کرنے کا تجربہ |

