شاہ تاج شوگر ملز لمیٹڈ میں خوش آمدید

شاہ تاج شوگر ملز لمیٹڈجس کا رجسٹر ڈ آفس کراچی میں واقع ہے کا قیام پاکستان میں مورخہ 27 مارچ 1965 کو بطور پبلک لمیٹڈ کمپنی بمطابق اصول و ضوابط کمپنی اجرا آرڈیننس عمل میں لایا گیا۔ یہ کمپنی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر موجود ہے اور اس کا بنیاد ی کاروبار چینی کی پیداوار ہے۔ جبکہ شیرہ اس کی ثانوی پیداوار ہے جوکہ کمپنی کے آمد میں حصہ دار ہیں۔

ہماری بصیرت

شیئر ہولڈرز، کسٹمرز اور ملازمین کی مکمل تسلی کے مطابق ترقی اور کامیابی کا سفر تہہ کرنا۔

ہمارا مقصد

پیداواری صلاحیت میں اضافہ، اخراجات میں کمی، منافع کی شرح میں اضافہ، کسٹمرز کی تسلی، ملازمین کے ساتھ عمدہ مثالی تعلق، شیئر ہولڈرز کو منافع کی تقسیم جیسے معاملات میں بتدریج بہتری اور اعلیٰ ترین معیار کا حصول اور کامیابی اور ترقی کی مزید جستجو۔

کاروباری طریقہ کار

افرادی قوت، میٹریل اور مشینری کابہترین استعمال ،اپنے ملازمین  کی حوصلہ افزائی کرنا اور فرائض کی ادائیگی کے لیے بہترین سہولتیں مہیا کرنا،دوران پیدوار ذرائع کا کفایتی استعمال اور شاہ تاج شوگر ملز کو تما م متعلقہ افراد اورخریداروں کےلیے ایک انتہائی قابل اعتماد، پرصلاحیت ، اور کامیاب ادارہ بنانا۔

گیلری

خبریں / تقریبات