ہماری بصیرت

شیئر ہولڈرز، کسٹمرز اور ملازمین کی مکمل تسلی کے مطابق ترقی اور کامیابی کا سفر تہہ کرنا۔

ہمارا مقصد

پیداواری صلاحیت میں اضافہ، اخراجات میں کمی، منافع کی شرح میں اضافہ، کسٹمرز کی تسلی، ملازمین کے ساتھ عمدہ مثالی تعلق، شیئر ہولڈرز کو منافع کی تقسیم جیسے معاملات میں بتدریج بہتری اور اعلیٰ ترین معیار کا حصول اور کامیابی اور ترقی کی مزید جستجو۔

کاروباری طریقہ کار

افرادی قوت، میٹریل اور مشینری کابہترین استعمال ،اپنے ملازمین  کی حوصلہ افزائی کرنا اور فرائض کی ادائیگی کے لیے بہترین سہولتیں مہیا کرنا،دوران پیدوار ذرائع کا کفایتی استعمال اور شاہ تاج شوگر ملز کو تما م متعلقہ افراد اورخریداروں کےلیے ایک انتہائی قابل اعتماد، پرصلاحیت ، اور کامیاب ادارہ بنانا۔

کاروباری سرگرمیاں

کمپنی کے قیام کا بنیاد ی مقصد گنا، چقندر ، خام چینی  اور دیگر سبزیوں سے چینی پیدا کرنا اور اس  سے متعلقہ امور یعنی گنےاور چقندر کی کاشت،    ایتھانول کی شیرہ سے پیداوار کے پلانٹ کا قیام، اور چینی پگھلانے کے پلانٹ کا قیام اور متعلقہ ثانوی مصنوعات کے لیے پلانٹ کا قیام اور پلانٹ کی ضرورت ،نیشنل گرڈکوفراہمی  یا مارکیٹ میں خریدار کو بیچنےکے لیے بجلی کی پیداوار کرنا۔

شاہ تاج شوگر ملز لمیٹڈ

رجسٹرڈ آفس

19 ڈاکیارڈ روڈ،
ویسٹ وہارف، کراچی۔ 74000
فون نمبر : 38-3934 3231-21-92+
فیکس نمبر :  0623 3231-21-92+
ای میل: jamilbutt@shahtaj.com

ملزآفس

شاہ تاج شوگر ملز، کٹھیالہ  سیداں،
منڈی بہاوٗالدین-50400
فون نمبر : 49-501147-546-92+
فیکس نمبر :  501768-546-92+
ای میل: mills@shahtajsugar.com

ہیڈ آفس

72 سی ون، ایم ایم عالم روڈ،
گلبرگ ۔۳، لاہور-54660
فون نمبر : 84-0482 3571  -42 -92+
فیکس نمبر :  1904 3571  -42 -92+
ای میل: mail@shahtajsugar.com

کمپنی کی حیثیت

پی آئی ایل ایس سی

قومی ٹیکس نمبر

0712083-4

نیا CUIN رجسٹریشن نمبر

0002057

پرانا کمپنی رجسٹریشن نمبر

KAR. NO. 1774 of 1964-1965

شراکت دار کمپنیاں

شیزان انٹرنیشنل لمیٹڈ

56بند روڈ، لاہور۔

فون نمبر: 4-6900 3746-42-92+
فیکس نمبر: 6899 3746-42-92+
ویب سائٹ ایڈریس:www.shezan.pk

شاہ تاج ٹیکسٹائل لمیٹڈ

ایل بلاک، جوہر ٹاوٗن، لاہور-2

فون نمبر: 93-3891 3531-42-92+
ویب سائٹ ایڈریس:www.shahtaj.com

شاہ نواز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ

19۔ڈاکیارڈ روڈ، ویسٹ وہارف، کراچی۔

فون نمبر: 8-3934 3213-21-92+
فیکس نمبر: 0623 3231-21-92+
ویب سائٹ ایڈریس:www.shahnawazltd.com